Kishore Kumar Hits

Waqar Ali - Tum Bin şarkı sözleri

Sanatçı: Waqar Ali

albüm: Mera Naam Hai Mohabbat


تم بن جب رات ہوگی
تم بن جب رات ہوگی
دیواروں سے بات ہوگی
تم بن جب رات ہوگی
دیواروں سے بات ہوگی
سناٹے ہنسیں گے مجھ پر
پھر یادوں کی بارات ہوگی
تم بن جب رات ہوگی
دیواروں سے بات ہوگی
ہم بھی چپکے سے کہیں
بیٹھے رویا کرینگے
ہاں
ہم بھی چپکے سے کہیں
بیٹھے رویا کرینگے
آنسوں پی لینگے
لب سی لینگے
ایسے جی لینگے
نینوں میں برسات ہوگی
دیواروں سے بات ہوگی
سناٹے ہنسیں گے مجھ پر
پھر یادوں کی بارات ہوگی
تم بن جب رات ہوگی
دیواروں سے بات ہوگی
سپنے آنکھوں میں کہیں
یادوں کو ڈھونڈا کرینگے
ہاں
سپنے آنکھوں میں کہیں
یادوں کو ڈھونڈا کرینگے
دھیرے دھیرے سے
پل پل جی لینگے
لمحے سی لینگے
تنہائی اب ساتھ ہوگی
دیواروں سے بات ہوگی
سناٹے ہنسیں گے مجھ پر
پھر یادوں کی بارات ہوگی
تم بن جب رات ہوگی
دیواروں سے بات ہوگی
تم بن جب رات ہوگی
دیواروں سے بات ہوگی

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar