تم بن جب رات ہوگی تم بن جب رات ہوگی دیواروں سے بات ہوگی تم بن جب رات ہوگی دیواروں سے بات ہوگی سناٹے ہنسیں گے مجھ پر پھر یادوں کی بارات ہوگی تم بن جب رات ہوگی دیواروں سے بات ہوگی ہم بھی چپکے سے کہیں بیٹھے رویا کرینگے ہاں ہم بھی چپکے سے کہیں بیٹھے رویا کرینگے آنسوں پی لینگے لب سی لینگے ایسے جی لینگے نینوں میں برسات ہوگی دیواروں سے بات ہوگی سناٹے ہنسیں گے مجھ پر پھر یادوں کی بارات ہوگی تم بن جب رات ہوگی دیواروں سے بات ہوگی سپنے آنکھوں میں کہیں یادوں کو ڈھونڈا کرینگے ہاں سپنے آنکھوں میں کہیں یادوں کو ڈھونڈا کرینگے دھیرے دھیرے سے پل پل جی لینگے لمحے سی لینگے تنہائی اب ساتھ ہوگی دیواروں سے بات ہوگی سناٹے ہنسیں گے مجھ پر پھر یادوں کی بارات ہوگی تم بن جب رات ہوگی دیواروں سے بات ہوگی تم بن جب رات ہوگی دیواروں سے بات ہوگی