تیرا کیا ہوگا؟ تیرا کیا ہوگا جو وہ دل سے بھلا دے مجھ کو؟ تیرا کیا ہوگا جو وہ دل سے بھلا دے مجھ کو؟ تیرا کیا ہوگا؟ اے غمِ دوست... اے غمِ دوست کوئی اور سزا دے مجھ کو تیرا کیا ہوگا جو وہ دل سے بھلا دے مجھ کو؟ تیرا کیا ہوگا؟ ♪ تیرنا سیکھ لیا... تیرنا سیکھ لیا ڈوب کے بحرِ غم میں تیرنا سیکھ لیا ڈوب کے بحرِ غم میں اب کوئی موج... اب کوئی موج کنارے سے لگا دے مجھ کو تیرا کیا ہوگا جو وہ دل سے بھلا دے مجھ کو؟ تیرا کیا ہوگا؟ ♪ تیرے دل میں ہے جگہ میری... تیرے دل میں ہے جگہ میری تو پامال نہ کر تیرے دل میں ہے جگہ میری تو پامال نہ کر اور پتھر ہوں تو... اور پتھر ہوں تو رستے سے ہٹا دے مجھ کو تیرا کیا ہوگا جو وہ دل سے بھلا دے مجھ کو؟ تیرا کیا ہوگا؟ ♪ تیرنا سیکھ لیا... تیرنا سیکھ لیا ڈوب کے بحرِ غم میں تیرنا سیکھ لیا ڈوب کے بحرِ غم میں اب کوئی موج... اب کوئی موج کنارے سے لگا دے مجھ کو تیرا کیا ہوگا جو وہ دل سے بھلا دے مجھ کو؟ تیرا کیا ہوگا؟ اے غمِ دوست... اے غمِ دوست کوئی اور سزا دے مجھ کو تیرا کیا ہوگا جو وہ دل سے بھلا دے مجھ کو؟ تیرا کیا ہوگا؟