ستم گر مجھے بے وفا جانتا ہے ستم گر مجھے بے وفا جانتا ہے مِرے دل کی حالت خدا جانتا ہے مِرے دل کی حالت خدا جانتا ہے ستم گر مجھے... ♪ نہ رو میرے پہلو میں، اے دل، تڑپ کر نہ رو میرے پہلو میں، اے دل، تڑپ کر تِری بے قراری وہ کیا جانتا ہے مِرے دل کی حالت خدا جانتا ہے ستم گر مجھے... ♪ جسے تُو نے ٹھکرا دیا ہے وہ بسمل جسے تُو نے ٹھکرا دیا ہے وہ بسمل تِرے درد کو بھی دوا جانتا ہے مِرے دل کی حالت خدا جانتا ہے ستم گر مجھے... ♪ نہیں جانتا وہ مِرے آنسوؤں کو نہیں جانتا وہ مِرے آنسوؤں کو مِری چار دن کی خطا جانتا ہے مِرے دل کی حالت خدا جانتا ہے ستم گر مجھے بے وفا جانتا ہے مِرے دل کی حالت خدا جانتا ہے ستم گر مجھے...