Kishore Kumar Hits

Kausar Parveen - Aaj Ki Raat (from "Waadah") şarkı sözleri

Sanatçı: Kausar Parveen

albüm: Kausar Parveen at Her Very Best


آج کی رات نہ تم جاؤ کہیں، آج کی رات
آج کی رات نہ تم جاؤ کہیں، آج کی رات
کسی مجبور کو تڑپاؤ نہیں، آج کی رات
آج کی رات...

میں ہوں اور تُو ہے، حسیں رات ہے، تنہائی ہے
میں ہوں اور تُو ہے، حسیں رات ہے، تنہائی ہے
دل کی ہر بات مِرے لب پہ چلی آئی ہے
میرے بس میں دلِ بے تاب نہیں، آج کی رات
آج کی رات نہ تم جاؤ کہیں، آج کی رات
آج کی رات...

سرد جھونکے ہیں کہ لہراتے ہوئے چلتے ہیں
سرد جھونکے ہیں کہ لہراتے ہوئے چلتے ہیں
شاخساروں میں ستاروں کے دیے جلتے ہیں
کیا خبر، چاند اتر آئے یہیں، آج کی رات
آج کی رات نہ تم جاؤ کہیں، آج کی رات
آج کی رات...

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar