واہ رے بدلتے زمانے کبھی چَھکّا، کبھی تین خانے واہ رے بدلتے زمانے کبھی چَھکّا، کبھی تین خانے ہار جیت کا کھیل نرالا کھیلتا جائے، کھیلنے والا ہو، ہار جیت کا کھیل نرالا کھیلتا جائے، کھیلنے والا اور دیکھے خواب سہانے کبھی چَھکّا، کبھی تین خانے واہ رے بدلتے زمانے کبھی چَھکّا، کبھی تین خانے چَھکّا! دیکھ، پیار کی ریت پرانی ایک داؤں پر جائے جوانی ہو، دیکھ، پیار کی ریت پرانی ایک داؤں پر جائے جوانی ظالم، کسی کی نہ مانے کبھی چَھکّا، کبھی تین خانے واہ رے بدلتے زمانے کبھی چَھکّا، کبھی تین خانے چَھکّا! دیکھ بھال کر داؤں لگانا چال بھول کر مات نہ کھانا ہو، دیکھ بھال کر داؤں لگانا چال بھول کر مات نہ کھانا سن رے کھلاڑی پرانے کبھی چَھکّا، کبھی تین خانے واہ رے بدلتے زمانے کبھی چَھکّا، کبھی تین خانے چَھکّا!