Kishore Kumar Hits

Asfar Hussain - Nahi Milta şarkı sözleri

Sanatçı: Asfar Hussain

albüm: Nahi Milta


سہلا دو من کو
کیوں یہ روتا رہے
ڈھلے گی پھر یہ رات
جو ہوتا رہے
پر یہ من مایوس ہے بہت
ہنگامے میں گرفت
اِس شور میں، اِس بھیڑ میں
اکیلا ہے من، اکیلا ہوں میں
ہاں، اکیلا ہے من پر مکمل ہے یہ
ادھورے ہو تم
ہاں، اکیلا ہے من پر مکمل ہے یہ
ادھورے ہو تم
بلکہ ہو ہی نہیں
جھوٹ کی زمین پر فریب کے یہ سارے گھر
اِن میں رہنے والے تم، خوں سفید، دل پتھر
ذمہ ہے یہ قدرت کا یا خطا تمہاری ہے؟
جو بھی ہے سبب، سو ہے، پر سزا ہماری ہے

جس کو جو بھی ملتا ہے بے سبب نہیں ملتا
مجھ سے بولے من میرا، "سب کو سب نہیں ملتا"
جس کو جو بھی ملتا ہے بے سبب نہیں ملتا
مجھ سے بولے من میرا، "سب کو سب نہیں ملتا"
جس کو جو بھی ملتا ہے بے سبب نہیں ملتا
مجھ سے بولے من میرا، "سب کو سب نہیں ملتا"

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar