Kishore Kumar Hits

Talhah Yunus - Laga Reh şarkı sözleri

Sanatçı: Talhah Yunus

albüm: Laga Reh


If I go, let 'em know
I said "لڑکے لگہ رہ"
لگہ رہ، لڑکے لگہ رہ
If I go, let 'em know
I said "تیری اپنی جگہ ہے"
Bro تیری اپنی جگہ ہے
Let 'em know کہ وہ کر
دل رضامند جس میں
Let 'em know ہم ایک روح، دو جسم میں
Let 'em know کہ کوئی مر کے بھی مرے نہ
Let 'em know یہ ہم موت کی بھی کس میں
Hip-Hop اندھیرے میں تھا اور ہم دونو Torch تھے
Double اور Triple پہ Show بجانے پہنچتے
اپنی زندگی تھی Ater, God's Play, God's Plan
کوشش میرے ہاتھ میں
میں نے کوششوں پہ کوششیں ہی کی ہیں
یہ میرا تجربہ ہے، میری اصلیت یہی ہے
میرے Talent پہ سویا تھا پورا شہر
ایک وقت تھا کہ اپنے بھی لگتے تھے مجھے غیر
"کچھ نہیں ملنا Rap سے" بولے گھر والے
اب وہ گھر والے کہتے گھر میں Studio بنا لے
وقت بدلتا ہے، You just gotta do you
خدا سب کا ہے، مت ہونا اُداس یوں
تیز نہیں، زیادہ بھاگ، بیٹا یہ Marathon ہے، Race نہیں
سمجھہ بات، میں Rhyme میں Advice دے رہا، Life-changing
Degree نہیں تھی، Dedication سے Life change ہوئی
دکھ رہی نہیں تھیں جو چیزیں وہ اب نظر میں
میرا گیا بنتا Music چھوڑ دیتا اگر میں
میں بانٹ دوں تو بھی بچے مجھے 7 Figures
مجھے Line لے کر آتی آکے Gold-diggers
سونا مجھے پہ حرام، and so is licker
میں تیری طرح ایک انسان ہی ہوں جگر
میں نے Time لگایا، کوئی نہیں بولا مجھے "لگہ رہے"
تو میں نے خود کو بولا "بس تُو اپنا سگہ رہ اور لگہ رہ"
If I go, let 'em know
I said "لڑکے لگہ رہ"
لگہ رہ، لڑکے لگہ رہ
If I go, let 'em know
I said "تیری اپنی جگہ ہے"
Bro تیری اپنی جگہ ہے
Let 'em know کہ وہ کر
دل رضامند جس میں
Let 'em know ہم ایک روح، دو جسم میں
Let 'em know کہ کوئی مر کے بھی مرے نہ
Let 'em know یہاں موت کی بھی کس میں
Uh, بے مثال دے میری کی بے مثال ہوں میں
ٹپکا دوں رال، لوگ ترستے پر نڈال ہوں میں
خود سے سوال، اپنی ہی باتوں کا جواب دوں میں
لگہ رہ، یہ دنیا میں سر گما دوں-ئیں
I feel like Kanye, یہ زندگی کہانی ہے
آپ مانئے نہ مانئے، بھئی کبھی تو ہار مانئے
زبانی یاد ہے گانے
اپنے سارے Day 1's حرامی ہیں
بہوں حرامی ہیں، آجا کھیلیں برف پانی پھیر
میرا کوئی ثانی نہیں، مدِّ مقابل نہیں
پتھر ہے رانی پہ، بول جانی اصل جاری
تبھی بڑھتے جاری ہے
کندھے میرے بھاری، تبھی ٹھنڈے جیسے ناریل
میں آج ہوں، جانی، کل نہیں
بوئے ہے بیچ، تُو بھی کھائے گا یہ پھل، Ey
گھر والے کہتے تھے "Rap چھوڑ دے، تُو پڑھ بھائی"
میں لگہ رہا، میں کیسے چھوڑوں اپنا گھر بھئی
Hip-Hop میں پیسہ نہیں، پھر بھی کمایا بھئی
میں تیرا جیسا نہیں، یہ رستہ خود بنایا بھئی
Dollar لگایا نہیں، کیوں کروں پیسہ ضائع بھئی؟
عزت دینے والا رب، میں نے صرف وقت لگایا بھئی
خان نے بلایا پر کرایا نہیں
4AM, جانی, Student card چلایا
مل کے کھایا، Show بجایا
پیسہ آیا، پر چھپایا نہیں
میں جیسے نِپْسی ہسَل، اتنی وزن آیا ہی نہیں، ہاہاہا
If I go, let 'em know
I said "لڑکے لگہ رہ"
لگہ رہ، لڑکے لگہ رہ
If I go, let 'em know
I said "تیری اپنی جگہ ہے"
Bro تیری اپنی جگہ ہے
Let 'em know کہ وہ کر
دل رضامند جس میں
Let 'em know ہم ایک روح، دو جسم میں
Let 'em know کہ کوئی مر کے بھی مرے نہ
Let 'em know یہاں موت کی بھی کس میں

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar