If you wanna see the future You should come and see us We can be a lot of things but we choose to be us آجا بیٹھیں تھوڑی بات کریں زندگی کی سب کے اپنے اپنے مطلب، پر میں مطلبی نہیں ایک ہی بار جینا ہے تو، why not میری جان؟ کوشش کرنے والوں پہ ہو خدا بہت مہربان قلم توڑ کلاکار، میری بہت قدردان جب بھی سوچیں تو سوچیں out of the box، میری جان یہ real talk ہے brother کے hustle رک جاتی اگر تو اُس منزل پہ کیسے پہنچتے کہ جانا ہے کدھر؟ آنے والے کل کی خبر ہے نہ گزرے کل کی فکر Game ڈال ڈی ہے heavy, baby تُو vibe تو پکڑ And just move, to the groove of this life کبھی high، کبھی low That's the rule of this life, love ہی love ہے میری جان، I'm all about the good vibes Hard time, عارضی, it's gonna be a good life اُمید پہ ہے پوری دنیا قائم اور اب کرتے کرتے grind، کیوں نہ بدل دیں ہم time؟ Mind over matter, so I hope you don't mind سیدھی بات جانی نہ ہی جاتے دائیں، نہ ہی بائیں Why not? آجا سوچیں دائرے سے باہر Why not? سوال نہیں، جواب، میری جان Why not? ہر مشکل ہونی پار، میرے یار یہ وہ mindset that's gonna take you far، میری جان، why not؟ Why not? Why not? Why not? Why not? Why not? Why not میری جان? Why not? سوال وہی ہیں بس کرنے کے انداز الگ مسلے سے بڑی سوچ ہوتی، میری بات سمجھ اندھیرے بھی اُجاگر ہو جاتے ہیں چاہے جب منزل، بیشک، دور جتنی مڑ کے پیچھے بھاگے کب؟ Life in the fast lane, سفر آج بھی جاری ہے خوابوں سے بڑے فیصلے، سر پہ زمہ داری ہے محنت جاتی رہے گا نہ اُس کا پھل ہے ہم ہی آج ہیں، ہم ہی کل ہیں روز کروں grow جیسے روز نیا show نیا دن، نئی کھوج، میرا علم میرا دوست کبھی خود کو دے دوش، کبھی خوش میں خاموش کبھی اس قلم سے بدل دوں اپنوں کی سوچ یہ سیکھے ہوئے زندگی سے کل کہیں تھے اب کہیں ہیں وقت تو بدلے ہر گھڑی پہ کمتری اب برتری ہے بے گھری سے بہتری، برابری میں بے بسی یہ خود سے کیسے بے دلی ہے؟ مثال چھوڑو، میں بس ایک خیال ہوں ہوتے سوال، کیسے اتنا باکمال ہوں؟ سوچے بحال ہونے دے، میں وہ مجال ہوں لوگوں کی اُمید ہوں، میں کیسے سب کچھ ہار دوں؟ Why not? آجا سوچیں دائرے سے باہر Why not? سوال نہیں، جواب، میری جان ہر مشکل ہونی پار، میرے یار یہ وہ mindset that's gonna take you far، میری جان، why not؟ Why not? Why not? Why not? Why not? Why not? Why not میری جان? Why not?