Kishore Kumar Hits

Shuja Haider - Na Janoo şarkı sözleri

Sanatçı: Shuja Haider

albüm: Na Janoo


رہتا ہے کیوں آسماں پر؟
دکھتا نہیں کیوں زمیں پہ؟
میں نہ جانوں
میں نہ جانوں
میں نہ جانوں
تو بھی تو ہے میرے جیسا
پھر کیوں یہ درد نہ جانے؟
میں نہ جانوں
میں نہ جانوں
میں نہ جانوں
میں بھی ہوں زندہ مجھے تو جینے دے
غم ہیں یہ دامن سے لپٹے سینے دے
بے تحاشہ ہیں تیرے ارادے
کیوں نہ پورے ہوئے تیرے وعدے؟
میں نہ جانوں
میں نہ جانوں
میں نہ...
گر یہ ستم نہ رکیں گے
کیا ہوں گے خدا کے نتیجے؟
میں نہ جانوں
میں نہ جانوں
میں نہ جانوں
میں ہوں پرندہ مجھے تو اڑنے دے
مجھے اونچے پروتوں سے جڑنے دے
میری خاموشیوں سے نہ کھیلو
یہ رنگ ہیں کہ رنگینیاں ہیں؟
میں نہ جانوں
میں نہ جانوں
میں نہ...

تو آرزو تھی میری
تو آخری تھا میرا
میری وفا سے پوچھو
تو لازمی تھا میرا
جو نصیب تھا میرا
وہ مل گیا مجھے
وفا تھی، عشق تھا
سب دے دیا تجھے
اندھیرا ہے میرے آگے
کیوں اجالا دور بھاگے؟
میں نہ جانوں
میں نہ جانوں
میں نہ جانوں
میں نہ جانوں
میں نہ جانوں
میں نہ جانوں
میں نہ جانوں

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar