(او، آ۔۔۔) میرا دل تیرا ٹھکانہ ہے تجھ سے کوئی رشتہ پرانا ہے دیکھ رہا ہوں خواب ادھورے سونے دو ہم کو، ہمیں نہ جگاؤ دل ماچس ہے، اِس کو نہ تم سلگاؤ بھیگا رہنے دو، اِس کو نہ بھڑکاؤ دل ماچس ہے، اِس کو نہ تم سلگاؤ بھیگا رہنے دو، اِس کو نہ سلگاؤ کیسے میں تجھ سے کہوں سارے غم چھپ کے سہوں اپنی کہانی کس کو سناؤں وہ کھو گیا ہے کہیں، اُس کو بلاؤ دل ماچس ہے، اِس کو نہ تم سلگاؤ بھیگا رہنے دو، اِس کو نہ بھڑکاؤ دل ماچس ہے، اِس کو نہ تم سلگاؤ بھیگا رہنے دو، اِس کو نہ سلگاؤ (مڑ کے نہ اے پل آوے) او۔۔۔ (بکھرے ساز، یار اڑا وے) دھوپ اور چھاوں میں الجھی پڑی ہے چاہا جسے ہم نے وہ اجنبی ہے تُو دیپ میرا ہواؤں میں تُو پیار میرا دعاؤں میں-یں او دل ماچس ہے، اِس کو نہ تم سلگاؤ بھیگا رہنے دو، نہ اِس کو سلگاؤ دل ماچس ہے بھیگا رہنے دو، نہ اِس کو سلگاؤ (دل ماچس ہے)