مدتوں کے بعد ہم بھی، سر پھرے سے ہو گئے ہیں جو کبھی نہ تھا ہمارا، ہم اسی کے ہو گئے ہیں تیرے جانے کے بعد ہم نے، یارا خود کو پا لیا ہے جو ہوا سو ہو چکا ہے جو ہوا سو ہو چکا ہے، اس زمانے کو کیا پتہ ہے؟ دل لگایا ہے دوبارہ ہاں دوبارہ، کیا کروں؟ جو کبھی نہ تھا ہمارا ہے ہمارا، کیا کروں؟ تم سے دوری نے کیا ہے یہ اشارہ، کیا کروں؟ ہم کو الفت نے بگاڑا ہے دوبارہ، کیا کروں؟ خود کو ہم نے ہے سمبھالا اب دوبارہ، کیا کروں؟ ڈوبتے کو ملا ہے تنکے کا سہارا، کیا کروں؟ آئینے سے آج ہم نے، سر اٹھا کے یہ کہا ہے مسکرانا سیکھ لو تم، آنسوؤں نے کیا دیا ہے؟ دل لگایا ہے دوبارہ ہاں دوبارہ، کیا کروں؟ جو کبھی نہ تھا ہمارا ہے ہمارا، کیا کروں؟ تیرا میں ہو گیا، بس تجھ میں کھو گیا 'دنیا کیا کہے گی؟' اس سے میں بری ہو گیا ♪ جو مقدر میں لکھا تھا، وہ تو ہم نے جی لیا ہے جام کڑوا زندگی نے، جو پلایا پی لیا ہے اب کہانی ہم لکھیں گے، اک کہانی ہم لکھیں گے ہر صفحہ پہ نام اپنا ہر صفحہ پہ نام اپنا، بے خودی سے لکھ دیا ہے دل لگایا ہے دوبارہ ہاں دوبارہ، کیا کروں؟ جو کبھی نہ تھا ہمارا ہے ہمارا، کیا کروں؟ تم سے دوری نے کیا ہے یہ اشارہ، کیا کروں؟ ہم کو الفت نے بگاڑا ہے دوبارہ، کیا کروں؟ دل لگایا ہے دوبارہ ہاں دوبارہ، کیا کروں؟ جو کبھی نہ تھا ہمارا ہے ہمارا، کیا کروں؟ دل لگایا ہے دوبارہ ہاں دوبارہ کیا کروں؟ جو کبھی نہ تھا ہمارا ہے ہمارا کیا کروں؟