Kishore Kumar Hits

Mehdi Hassan - Faasle Aise Bhi Honge şarkı sözleri

Sanatçı: Mehdi Hassan

albüm: Ghazal - For The First Time Together - Vol - 1

آ۔۔۔
فاصلے ایسے بھی ہوں گے
فاصلے ایسے بھی ہوں گے
فاصلے ایسے بھی ہوں گے
فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا
فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا
سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا
فاصلے ایسے بھی ہوں گے
فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا
فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا
سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا
فاصلے ایسے بھی ہوں گے، فاصلے
وہ کہ خوشبو کی طرح پھیلا تھا میرے چار سو
آ
وہ کہ خوشبو کی طرح پھیلا تھا میرے چار سو
میں اُسے محسوس کر سکتا تھا، چھو سکتا نہ تھا
میں اُسے محسوس کر سکتا تھا، چھو سکتا نہ تھا
فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا
فاصلے
رات بھر پچھلی ہی آہٹ کان میں آتی رہی
آ۔۔۔
رات بھر پچھلی ہی آہٹ کان میں آتی رہی
جھانک کر دیکھا گلی میں
جھانک کر دیکھا گلی میں کوئی بھی آیا نہ تھا
جھانک کر
جھانک کر دیکھا گلی میں کوئی بھی آیا نہ تھا
فاصلے ایسے بھی ہوں گے
فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا
فاصلے
خود چڑھا رکھے تھے تن پر اجنبیت کے غلاف
آ۔۔۔
خود چڑھا رکھے تھے تن پر اجنبیت کے غلاف
ورنہ کب اِک دوسرے کو ہم نے پہچانا نہ تھا
فاصلے
فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا
فاصلے
یاد کر کے اور بھی تکلیف ہوتی تھی, عدیمؔ
آ۔۔۔
یاد کر کے اور بھی تکلیف ہوتی تھی، عدیمؔ
بھول جانے کے سوا اب کوئی بھی چارا نہ تھا
بھول جانے کے سوا اب کوئی بھی چارا نہ تھا
سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا
فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا
فاصلے
آ، فاصلے
آ، فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا
فاصلے

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar