Kishore Kumar Hits

Mehdi Hassan - Ab Ke Hum Bichhre şarkı sözleri

Sanatçı: Mehdi Hassan

albüm: Mohabbat Karne Wale - Unforgettable Mehdi Hassan

اب کے ہم بچھڑے
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
جس طرح سوکھے ہوئے
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
اب کے ہم بچھڑے
ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی وفا کے موتی
ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی وفا کے موتی
ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی
یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں
یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں
اب کے ہم بچھڑے
تو خدا ہے نہ میرا عشق فرشتوں جیسا
تو خدا ہے نہ میرا
تو خدا ہے نہ میرا
تو خدا ہے نہ میرا عشق فرشتوں جیسا
دونوں انساں ہیں تو کیوں اتنے حجابوں میں ملیں
دونوں انساں ہیں تو کیوں اتنے حجابوں میں ملیں
اب کے ہم بچھڑے
غم دنیا بھی غم یار میں شامل کرلو
غم دنیا بھی غم یار میں شامل کرلو کرلو کرلو کرلو
شامل کرلو شامل کرلو شامل کرلو
غم دنیا بھی غم یار میں شامل کرلو
نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں
نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
اب کے ہم بچھڑے
اب نہ وہ ہیں، نہ وہ تو ہے، نہ وہ ماضی ہے فراز
نہ وہ ماضی ہے فراز نہ وہ ماضی ہے فراز
نہ وہ ماضی ہے فراز نہ وہ ماضی ہے فراز
جیسے دو سائے تمنا کے سرابوں میں ملیں
جیسے دو سائے تمنا کے سرابوں میں ملیں
جیسے دو سائے تمنا کے سرابوں میں ملیں
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
اب کے ہم بچھڑے

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar