Kishore Kumar Hits

Mehdi Hassan - Us Ne Jab Meri Taraf şarkı sözleri

Sanatçı: Mehdi Hassan

albüm: The Very Best of Ghazals, Vol. 4


اس نے جب میری طرف پیار سے دیکھا ہوگا
اس نے جب میری طرف پیار سے دیکھا ہوگا
میری بارے میں بڑے غور سے سوچا ہوگا
اس نے جب میری طرف

صبح کو جس نے سجائی ہے ہنسی ہونٹوں پر
صبح کو جس نے سجائی ہے ہنسی ہونٹوں پر
رات بھر اس کو کسی غم نے ستایا ہوگا
رات بھر اس کو کسی غم نے ستایا ہوگا
اس نے جب میری طرف

کر کے وعدہ بھی اگر آپ نہیں آئیں گی
کر کے وعدہ بھی اگر آپ نہیں آئیں گی
نام بدنام زمانے میں وفا کا ہوگا
نام بدنام زمانے میں وفا کا ہوگا
اس نے جب میری طرف

ہنس کے ہم بات جو کر لیتے ہیں ان سے خورشید
ہنس کے ہم بات جو کر لیتے ہیں ان سے خورشید
حال اپنا وہ سمجھ لے لیتے ہے اچھا ہوگا
حال اپنا وہ سمجھ لے لیتے ہے اچھا ہوگا
اس نے جب میری طرف پیار سے دیکھا ہوگا
اس نے جب میری طرف پیار سے دیکھا ہوگا
میری بارے میں بڑے غور سے سوچا ہوگا
اس نے جب میری طرف پیار سے دیکھا ہوگا
اس نے جب میری طرف

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar