Kishore Kumar Hits

Farida Khanum - Raat Jo Tumne şarkı sözleri

Sanatçı: Farida Khanum

albüm: Malika E Ghazal - Farida Khanum


رات جو تم نے دیپ بجھائے، میرے تھے
رات جو تم نے دیپ بجھائے، میرے تھے
اشک جو تاریکی نے چھپائے، میرے تھے، میرے تھے
رات جو تم نے دیپ بجھائے، میرے تھے
اشک جو تاریکی نے چھپائے، میرے تھے، میرے تھے
رات جو تم نے...
کیفِ بہاراں، مہرِ نگاراں، لطفِ جنوں
کیفِ بہاراں، مہرِ نگاراں، لطفِ جنوں
موسمِ گل کے سب سرمائے میرے تھے، میرے تھے
رات جو تم نے دیپ بجھائے، میرے تھے
اشک جو تاریکی نے چھپائے، میرے تھے، میرے تھے
رات جو تم نے دیپ بجھائے، میرے تھے
میرے تھے وہ خواب جو تم نے چھین لیے
میرے تھے وہ خواب جو تم نے چھین لیے
گیت جو ہونٹوں پر مرجھائے، میرے تھے، میرے تھے
رات جو تم نے دیپ بجھائے، میرے تھے
اشک جو تاریکی نے چھپائے، میرے تھے، میرے تھے
رات جو تم نے دیپ بجھائے، میرے تھے
ساحل ساحل لہریں جن کو ڈھونڈتی ہیں
ساحل ساحل لہریں جن کو ڈھونڈتی ہیں
ماضی کے وہ مہکے سائے میرے تھے، میرے تھے
رات جو تم نے دیپ بجھائے، میرے تھے
اشک جو تاریکی نے چھپائے، میرے تھے، میرے تھے
رات جو تم نے دیپ بجھائے، میرے تھے
کیفِ بہاراں، مہرِ نگاراں، لطفِ جنوں
کیفِ بہاراں، مہرِ نگاراں، لطفِ جنوں
موسمِ گل کے سب سرمائے میرے تھے، میرے تھے
رات جو تم نے دیپ بجھائے، میرے تھے
رات جو تم نے دیپ بجھائے، میرے تھے

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar