شہروں، ملکوں میں جو یہ میرؔ کہاتا ہے، میاں شہروں، ملکوں میں جو یہ میرؔ کہاتا ہے، میاں دیدنی ہے، پہ بہت کم نظر آتا ہے، میاں شہروں، ملکوں میں جو یہ میرؔ کہاتا ہے، میاں ♪ عالم آئینہ ہے، جس کا وہ مصور بے مثل عالم آئینہ ہے، جس کا وہ مصور بے مثل ہائے، کیا صورتیں پردے میں بناتا ہے، میاں ہائے، کیا صورتیں پردے میں بناتا ہے، میاں شہروں، ملکوں میں جو یہ میرؔ کہاتا ہے، میاں ♪ قسمت اُس بزم میں لائی کہ جہاں کا ساقی قسمت اُس بزم میں لائی کہ جہاں کا ساقی دے ہے مَے سب کو، ہمیں زہر پلاتا ہے، میاں دے ہے مَے سب کو، ہمیں زہر پلاتا ہے، میاں شہروں، ملکوں میں جو یہ میرؔ کہاتا ہے، میاں ♪ کیا پری خواں ہے جو راتوں کو جگاوے ہے، میرؔ کیا پری خواں ہے جو راتوں کو جگاوے ہے، میرؔ شام سے دل، جگر و جان جلاتا ہے، میاں شام سے دل، جگر و جان جلاتا ہے، میاں شہروں، ملکوں میں جو یہ میرؔ کہاتا ہے، میاں