Kishore Kumar Hits

Farida Khanum - Es Tarah Qissa Mera şarkı sözleri

Sanatçı: Farida Khanum

albüm: The Definitive Collection, Vol. 2


اِس طرح قصہ میرا ہر خار برپا کر دیا
اِس طرح قصہ میرا ہر خار برپا کر دیا
بھیج کر داشت جنوں میں مجھے کو رسوا کر دیا
بھیج کر داشت جنوں میں مجھے کو رسوا کر دیا
اِس طرح قصہ میرا
ایک دانہ جرم میرا اس کی اک سجدہ خطا
ایک دانہ جرم میرا اس کی اک سجدہ خطا
اس کو اپنایا نہ مجھ کو بار اِک سا کر دیا
اس کو اپنایا نہ مجھ کو بار اِک سا کر دیا
اِس طرح قصہ میرا
سو جہاں میرے خیالوں نے کھلائے مثل گل
سو جہاں میرے خیالوں نے کھلائے مثل گل
تیری ایک تخلیق نے رونے تمنّا کر دیا
تیری ایک تخلیق نے رونے تمنّا کر دیا
اِس طرح قصہ میرا
مجھ کو جدت کی لگن ہے ڈال تر ہے نہ کوئی
مجھ کو جدت کی لگن ہے ڈال تر ہے نہ کوئی
کیوں مجھے سر گشتائے امروز و فر کر دیا
کیوں مجھے سر گشتائے امروز و فردا کر دیا
اِس طرح قصہ میرا ہر خار برپا کر دیا
بھیج کر داشت جنوں میں مجھے کو رسوا کر دیا
اِس طرح قصہ میرا

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar