Kishore Kumar Hits

Hassan & Roshaan - Duur Se şarkı sözleri

Sanatçı: Hassan & Roshaan

albüm: Day 5


آ جا رے، سما جا رے
بے چینیوں کو سلا جا رے
آنکھوں کی نمی پیارے
آ کے تُو مٹا جا رے
دریا میں بہتے جئے جا رہے
دیکھو ہم کیسے غم یوں پئے جا رہے
دن رات کیوں یہ ستائے مجھے؟
کوئی آواز دل سے بلائے
دور سے بلائے تیری آہٹیں
نہ جانے تیری آواز دن رات آئے مجھے
کہیں دور سے

تھم جا رے، تُو نہ جا رے
تاریکیوں کو مٹا جا رے
سارے غم کناروں میں
آ کے تو رہیں دکھا جا رے
کیسے میں دل کو یوں آرام دوں؟
کہیں کھو جاؤں غم میں بھلا کے سبھی
ملتے بچھڑتے ہیں اس راہ میں
تیری آواز پھر یوں بلائے
دور سے بلائے تیری آہٹیں
نہ جانے تیری آواز دن رات آئے مجھے
کہیں دور سے
دور سے دل چاہے جان لوں
آہٹیں دل سے میں مان لوں
تیرے ساتھ رہوں، تیرے سنگ چلوں
کہ جلنے لگے ہیں دل کے دیئے
کہ غم نہ رہیں یہاں
دور سے بلائے تیری آہٹیں
نہ جانے تیری آواز دن رات آئے مجھے
کہیں دور سے
دور سے بلائے تیری آہٹیں
نہ جانے تیری آواز دن رات آئے مجھے
کہیں دور سے

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar