دور آگیا ہوں میں سب سے تنگ آگیا ہوں میں سویا ہوا ہے دل جاگی ہوئی ہلچل روز یوں گا رہا ہوں میں روز یوں گا رہا ہوں میں دور آگیا ہوں میں سب سے تنگ آگیا ہوں میں سویا ہوا ہے دل جاگی ہوئی ہلچل روز یوں گا رہا ہوں میں روز یوں گا رہا ہوں میں پایہ جو سب وہ فانی ہے گزری ہوئی کہانی ہے لفظوں کے سراب سے آ گے آگیا ہوں میں بڑھتے جا رہا ہوں میں کب سے بے خبر تھا میں غیروں میں مگن تھا میں آدھے ہر فسانے میں اپنا سچ لکھ رہا ہوں میں سویا ہوا ہے دل جاگی ہوئی ہلچل روز یوں گا رہا ہوں میں روز یوں گا رہا ہوں میں روز یوں گا رہا ہوں میں روز یوں گا رہا ہوں میں