فاصلے ہیں ہزار منزلیں بھی بےشمار کہاں چلوں، کہاں نہیں آرزو تو بس یہی ملجائیں فاصلوں میں کہیں
ان راہوں میں، ان سانسوں میں چلتی ہوئی ہواوں میں میرے رُبرُو، میرے آس پاس کہیں ♪ ان راہوں میں، ان سانسوں میں چلتی ہوئی ہواوں میں میرے رُبرُو، میرے آس پاس کہیں ملجائیں فاصلوں میں کہیں ♪ ان راہوں میں، ان سانسوں میں چلتی ہوئی ہواوں میں میرے رُبرُو، میرے آس پاس کہیں ♪ فاصلے ہیں ہزار منزلیں بھی بےشمار کہاں چلوں، کہاں نہیں آرزو تو بس یہی ملجائیں فاصلوں میں کہیں ♪ ان راہوں میں، ان سانسوں میں چلتی ہوئی ہواوں میں میرے رُبرُو، میرے آس پاس کہیں ملجائیں فاصلوں میں کہیں ♪ ان راہوں میں، ان سانسوں میں چلتی ہوئی ہواوں میں میرے رُبرُو، میرے آس پاس کہیں ملجائیں فاصلوں میں کہیں