میں نے دیکھا تارا، ٹوٹا وہ اڑتا اپنی ہی دنیا میں گم سا وہ پھرتا سب کریں باتیں، یہ جھوٹی موٹی باتیں پر اپنے ارادے کریں گے پورے سارے میں نے دیکھا تارا، ٹوٹا وہ اڑتا اپنی ہی دنیا میں گم سا وہ پھرتا سب کریں باتیں، یہ جھوٹی موٹی باتیں پر اپنے ارادے کریں گے پورے سارے پیار پر اُس کا نہ جانے کہاں ڈھونڈے وہ دنیا میں، ڈھونڈے وہاں ملنا تھا اُن نے، یہ تھا تو لکھا یہ سب نے سنا تھا، یہ سب نے کہا تھا گلیوں کے شور میں، کمرے کے کونے میں رات کے سائے میں، صبح اجالوں میں ٹھنڈی پہاڑوں میں، لہروں کے سینوں میں کھلتے وہ پھولوں میں، ڈھونڈوں حسینوں میں یوں میں اڑتا رہ گیا گم سا پھرتا رہ گیا بھولوں میں خود کو میں جانوں نہ خود کو یوں بہکے خیالوں میں لکھی سنی باتوں میں یوں میں اڑتا رہ گیا گم سا پھرتا رہ گیا بھولوں میں خود کو یوں جانوں نہ خود کو یوں بہکے خیالوں میں لکھی سنی باتوں میں میں نے دیکھا تارا، ٹوٹا وہ اڑتا اپنی ہی دنیا میں گم سا وہ پھرتا سب کریں باتیں، یہ جھوٹی موٹی باتیں پر اپنے ارادے کریں گے پورے سارے میں نے دیکھا تارا، ٹوٹا وہ اڑتا اپنی ہی دنیا میں گم سا وہ پھرتا سب کریں باتیں، یہ جھوٹی موٹی باتیں پر اپنے ارادے کریں گے پورے سارے پیار کی کھوج میں چلتا رہا تیرا ہی نام یوں لیتا پھرا رنگ ہیں تیرے سارے ہی مذہبوں میں سر جھکے مسجد میں، ہاتھ اٹھے مندر میں دیکھا امیروں میں، دیکھا فقیروں میں ماں کے یہ لاڈ میں، باپ کی ڈانٹ میں عشق یہ تیرا ہی چلتا رہا ہے یہ سب نے سنا ہے، یہ سب نے کہا ہے یوں میں اڑتا رہ گیا گم سا پھرتا رہ گیا بھولوں میں خود کو میں جانوں نہ خود کو یوں بہکے خیالوں میں لکھی سنی باتوں میں یوں میں اڑتا رہ گیا گم سا پھرتا رہ گیا بھولوں میں خود کو یوں جانوں نہ خود کو یوں بہکے خیالوں میں لکھی سنی باتوں میں