جاگ رہی میں تو، پیا کے جگائے جاگ رہی میں تو، پیا کے جگائے ان نینن میں، نیند کہاں رے؟ ان نینن میں، نیند کہاں؟ جن میں پیا سمائے جاگ رہی، میں تو پیا کے جگائے جاگ رہی، میں تو پیا کے جگائے کاہے؟ گیو پردیس پیا لے گیو مورا، ساتھ جیا کاہے؟ گیو پردیس پیا لے گیو مورا، ساتھ جیا موہے کٹھن ہے، رین بتانا موہے کٹھن ہے، رین بتانا جاگ رہی، میں تو پیا کے جگائے جاگ رہی، میں تو پیا کے جگائے راہ، تکت دن راہ تکت دن، ڈوب گیا، ڈوب گیا راہ تکت دن، ڈوب گیا لائے نہ پنچھی، تورا پتہ دیکھ پیا موہے، بھول نہ جانا دیکھ پیا موہے، بھول نہ جانا جاگ رہی، میں تو پیا کے جگائے جاگ رہی، میں تو پیا کے جگائے لے گئے، کچی نیند اٹھا کے لوٹ سکا، تو میں آؤں گا واپس سہتا ہوں میں بھی، جدائی تیری تجھ تک بس میری ہوک نہ جائے جاگ رہی ہے تو میرے جگائے جاگ رہی ہے تو میرے جگائے ان نینن میں ان نینن میں ان نینن میں نیند کہاں، ہاں، ہاں، ہاں... جاگ رہی، میں تو میں تو پیا کے جگائے