Kishore Kumar Hits

Hadiqa Kiani - Lahasil - From "Lahasil" şarkı sözleri

Sanatçı: Hadiqa Kiani

albüm: Lahasil (From "Lahasil")


زندگی کا حاصل کیا، زندگی ہے لا حاصل
میں وفاؤں کی گزر گاہ سے
گزری تو ہوں لیکن لگتا ہے كہ لا حاصل

(لا حاصل)
دکھ درد كے موسم تو جاتے ہی نہیں آ کر
اک آس کی ڈوری ہے کاٹے سے نہیں کٹتی
دل ہار چکی لیکن لگتا ہے كہ لا حاصل

(لا حاصل)
دل آئینہ خانہ ہے، رنگوں سے مہکتا ہے
ہر گوشۂ دل ایسے یادوں نے سجایا ہے
یادوں کو بھلانا تو لگتا ہے كہ لا حاصل

(لا حاصل)
تری چاہتوں نے ایسے مجھے بے خبر کیا ہے
کبھی بادلوں پہ اڑتی، کبھی پانیوں پہ چلتی
سب آنکھ کا دھوکا ہے، اِس آنکھ كے دھوکے میں
بھولے سے یقیں کرنا لگتا ہے كہ لا حاصل
(لا حاصل)
(لا حاصل)
(لا حاصل)
(لا حاصل)
(لا حاصل)

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

VASL

2022 · mini albüm

Benzer Sanatçılar