Kishore Kumar Hits

Hadiqa Kiani - Zid - From "Zid" şarkı sözleri

Sanatçı: Hadiqa Kiani

albüm: Zid (From "Zid")


اے کاش تجھے تجھ سے، لیے بن نہ رہا جائے

کہنا تو نہیں تھا پر، کہے بن نہ رہا جائے
خوابوں کی روانی سے، اجالا ہوا گھر میں
خوابوں کی روانی سے، اجالا ہوا گھر میں
رہنے کو چراغوں میں، رہے بن نہ رہا جائے
اے کاش تجھے تجھ سے، لیے بن نہ رہا جائے

اچھا ہے کہ اس حبس میں، کچھ دیر کو رو لیں
اچھا ہے کہ اس حبس میں، کچھ دیر کو رو لیں
یہ ابر تو وہ ہے جو، گھلے بن نہ رہا جائے
یہ ابر تو وہ ہے جو، گھلے بن نہ رہا جائے
Coming soon, only on Hum

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

VASL

2022 · mini albüm

Benzer Sanatçılar