Kishore Kumar Hits

Sajjad Ali - Dost şarkı sözleri

Sanatçı: Sajjad Ali

albüm: Dost


بنے تھے دوست دل دکھانے کو
بنے تھے دوست دل دکھانے کو
یہی بہت ہے دل جلانے کو
بنے تھے دوست

میں تیری نفرتیں لے کر چلا ہوں
میں تیری نفرتیں لے کر چلا ہوں
اُداسیوں کے گھر سجانے کو
اُداسیوں کے گھر سجانے کو
یہی بہت ہے دل جلانے کو
بنے تھے دوست

ہمیں ناکام ہوتا دیکھنے کا
ہمیں ناکام ہوتا دیکھنے کا
بڑا ہی شوق تھا زمانے کو
بڑا ہی شوق تھا زمانے کو
یہی بہت ہے دل جلانے کو
بنے تھے دوست

ہر ایک بات ہے نشتر کے جیسی
ہر ایک بات ہے نشتر کے جیسی
ہزار زخم ہے دیکھنے کو
ہزار زخم ہے دیکھنے کو
یہی بہت ہے دل جلانے کو
بنے تھے دوست

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar