Kishore Kumar Hits

Sajjad Ali - Mahiwal (2023 Remastered) şarkı sözleri

Sanatçı: Sajjad Ali

albüm: Chief Saab (2023 Remastered)


چھپا کے رکھنا
بچا کے رکھنا
نظر کو اپنی سمبھال کے رکھنا
میری وفا پے یقیں ہے مجھ کو
میری وفا پہ یقین رکھنا
تجھ کو اقرار نھیں
میں بنا کام نھیں
یہ ہے وعدہ میری جاں
چاھے میری جان بھی جائے
چاہے جس شہر بھی جائے
چاہے جس ملک بھی جائے
میں ہی ماہیوال ہوں تیرا
سوہنڑئے تو میری گل سنڑ جا
چاہے جس شہر بھی جائے
چاہے جس ملک بھی جائے
میں ہی ماہیوال ہوں تیرا
سوہنڑئے تو میری گل سنڑ جا
میری نظر سے ڈری ہوئی ہو
کوئی نہیں ہے حیران کیوں ہو
تمھارا سایہ بنا ہوا ہوں
اسی جگہ چھپا ہوا ہوں
چاہے کتنی بھی ہو دوری
ہو کوئی بھی مجبوری
تیرے لئے سارا جہان
چاہے دشمن بن جائے
چاہے جس شہر بھی جائے
چاہے جس ملک بھی جائے
میں ہی ماہیوال ہوں تیرا
سوہنڑئے تو میری گل سنڑ جا
چاہے جس شہر بھی جائے
چاہے جس ملک بھی جائے
میں ہی ماہیوال ہوں تیرا
سوہنڑئے تو میری گل سنڑ جا
چھپا کے رکھنا
بچا کے رکھنا
نظر کو اپنی سمبھال کے رکھنا
میری وفا پہ یقین ہے مجھ کو
میری وفا پہ یقیں رکھنا
تجھ کو اقرار نھیں
میں بنا کام نھیں
یہ ہے وعدہ میری جاں
چاہے میری جان بھی جائے
چاہے جس شہر بھی جائے
چاہے جس ملک بھی جائے
میں ہی ماہیوال ہوں تیرا
سوہنڑئے تو میری گل سنڑ جا
چاہے جس شہر بھی جائے
چاہے جس ملک بھی جائے
میں ہی ماہیوال ہوں تیرا
سوہنڑئے تو میری گل سنڑ جا
چاہے جس شہر بھی جائے
چاہے جس ملک بھی جائے
میں ہی ماہیوال ہوں تیرا
سوہنڑئے تو میری گل
چاہے جس شہر بھی جائے
چاہے جس ملک بھی جائے
میں ہی ماہیوال ہوں تیرا
سوہنڑئے تو میری گل سنڑ جا
چاہے جس شہر بھی جائے
چاہے جس ملک بھی جائے
میں ہی ماہیوال ہوں تیرا
سوہنڑئے تو میری گل سنڑ جا
چاہے جس شہر بھی جائے
چاہے جس ملک بھی جائے
میں ہی ماہیوال ہوں تیرا
سوہنڑئے تو میری گل سنڑ جا

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar