Kishore Kumar Hits

Tina Sani - Jab Rang Mein şarkı sözleri

Sanatçı: Tina Sani

albüm: Anokha Ladla & Other TV Hits

جب رنگ میں ڈھل جاتی ہے...
جب رنگ میں ڈھل جاتی ہے خوشبو بھی سرِ شام
جب رنگ میں ڈھل جاتی ہے...
جب رنگ میں ڈھل جاتی ہے خوشبو بھی سرِ شام
یاد آتا ہے ایسے میں...
یاد آتا ہے ایسے میں مجھے تُو بھی سرِ شام
جب رنگ میں ڈھل جاتی ہے...
جب رنگ میں ڈھل جاتی ہے خوشبو بھی سرِ شام

پھیلا ہے تیری یاد کا یہ گل رنگ سویرا
پھیلا ہے تیری یاد کا یہ گل رنگ سویرا
خوابوں کے لیے جیسے بنا ہے تیرا چہرہ
رنگوں میں نہاتے آئے...
رنگوں میں نہاتے آئے جگنو بھی سرِ شام
جب رنگ میں ڈھل جاتی ہے...
جب رنگ میں ڈھل جاتی ہے خوشبو بھی سرِ شام

کچھ یوں میری آواز میں نغمہ ڈھل جاتا ہے
کچھ یوں میری آواز میں نغمہ ڈھل جاتا ہے
مجھ کو تیرے ہونے کا پتا مل جاتا ہے
بجتے ہیں ہوا میں جیسے...
بجتے ہیں ہوا میں جیسے گھنگھرو بھی سرِ شام
جب رنگ میں ڈھل جاتی ہے...
جب رنگ میں ڈھل جاتی ہے خوشبو بھی سرِ شام

آنکھوں کو تیری دید کی عادت ہے کچھ ایسی
آنکھوں کو تیری دید کی عادت ہے کچھ ایسی
چندا کے لیے جیسے تڑپتی ہے چکوری
لگتے ہیں ہلالی تیرے...
لگتے ہیں ہلالی تیرے ابرو بھی سرِ شام
جب رنگ میں ڈھل جاتی ہے...
جب رنگ میں ڈھل جاتی ہے خوشبو بھی سرِ شام
یاد آتا ہے ایسے میں...
یاد آتا ہے ایسے میں مجھے تُو بھی سرِ شام
جب رنگ میں ڈھل جاتی ہے...
جب رنگ میں ڈھل جاتی ہے خوشبو بھی سرِ شام

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar