Kishore Kumar Hits

Zoe Viccaji - Soudagar - Male Version şarkı sözleri

Sanatçı: Zoe Viccaji

albüm: Ghamand


سوداگر بن گئے تھے ہم
عشق کے دربار میں
زندگی تھے خریدنے چلے ہم
راہوں کے بازار سے
چوٹ لگی تو جانا یہ دل نے
کہ جسے پل پل مانگا تھا دل نے
وہ اجنبی ہے
مل بھی گیا تو بچھڑ جائے گا
سوداگر بن گئے تھے ہم
عشق کے دربار میں
زندگی تھے خریدنے چلے ہم
راہوں کے بازار سے

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar