Kishore Kumar Hits

Saieen Zahoor - Sanson Ki Mala şarkı sözleri

Sanatçı: Saieen Zahoor

albüm: Nusrat Fateh Ali Khan and Sain Zahoor 10 Greatest Hits


سانسوں کی مالا پہ...
سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام
(سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام)
سمروں میں پی کا نام
سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام

(سانسوں کی مالا، مالا)
سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام
اپنے من کی میں جانوں اور پی کے من کی رام
سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام

(سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام)
سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام
یہی میری بندگی ہے، یہی میری پوجا
سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام
(سانسوں کی مالا پہ...)
(سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام)
سانسوں کی مالا پہ، سانسوں کی مالا پہ، سانسوں کی مالا پہ
سمروں میں، سمروں میں، سمروں میں پی کا نام
(سانسوں کی مالا پہ سمروں میں...)

(سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام)
اک کا ساجن مندر میں
اور اک کا پریتم مسجد میں
پر میں
(سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام)
پریم کے رنگ میں ایسی ڈوبی...
پریم کے رنگ میں ایسی ڈوبی...
پریم کے رنگ میں ایسی ڈوبی، بن گیا ایک ہی روپ
پریم کے رنگ میں ایسی ڈوبی، بن گیا ایک ہی روپ
پریم کی مالا جپتے جپتے آپ بنی میں شیام
(سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام)

سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام

(سانسوں کی مالا، مالا، مالا)
(سانسوں کی مالا پہ سمروں میں...)

سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام
(سانسوں کی مالا پہ...)
(سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام)
ہم اور نہیں کچھو کام کے
متوارے پی کے نام کے
ہر دم
(سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام)

(سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام)
پریتم کا کچھ دوش نہیں ہے...
(پریتم کا کچھ دوش نہیں ہے...)
(پریتم کا کچھ دوش نہیں ہے...)
پریتم کا کچھ دوش نہیں ہے، وہ تو ہے نردوش
(پریتم کا کچھ دوش نہیں ہے، وہ تو ہے نردوش)
اپنے آپ سے باتیں کر کے ہو گئی میں بد نام
سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام
سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام
سانسوں کی مالا پہ، سانسوں کی مالا پہ، سانسوں کی مالا پہ
سمروں میں، سمروں میں، سمروں میں پی کا نام
(سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام)
سانسوں کی مالا پہ سمروں میں پی کا نام
سمروں میں پی کا نام
سمروں میں پی کا نام
سمروں میں پی کا نام
سمروں میں پی کا نام
سمروں میں پی کا نام
سمروں میں پی کا نام

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar