تجھ سے شروع، تجھ پہ ختم میری زندگی کی داستاں ہو، روٹھ گئی تُو مجھ سے آ گئی ہے دوری درمیاں ہو، جو کچھ میرا ہے تیرے لیے ہے جاؤں میں تیرے بن کہاں لے چل مجھے تُو ایسی جگہ پہ پیار ہی تیرا ہو جہاں تیرے پیار میں، انتظار میں خود کو فنا میں کر گئی ہو، چاہتیں میری تجھ سے ہی تھیں پر اب وہ باتیں نہ رہیں ہو، جا جا کے آئی واپس یہیں پہ رہ نہ سکی میں بن تیرے خوشیاں بھی روٹھیں، سپنے بھی ٹوٹے ساتھ رہا نہ تُو میرے ♪ دل سے یہ پوچھے کوئی گزری ہے کیا بجھتے دیے سے کوئی پوچھے ذرا چاہت کے دریا میں موجیں ہزار ہم تو اُسی میں ڈوبے، نکلے نہ پار رستے یہاں رک گئے ہم بھی یہیں تھم گئے کتنے گئے موسم نئے چھپ کے کہیں کھو گئے ہو، کالی کالی رات دن سے کہے "تارے سبھی سو گئے" ♪ دن بھر تیری سوچوں میں رہنا میرا ہر پل میری آنکھوں میں چہرہ تیرا سکھ دکھ کے لمحوں میں تیرا آسرا مانگا تھا جب بھی تجھ سے ساتھ ملا بھول نہ پاؤں گی کبھی رہ گئی جو باتیں ان کہی ہو، پھر بھی ہے تُو ہی، کہنا یہی ہے مٹ کے بھی مٹ نہ سکی دل میں جلی جو آگ ان دِکھی سی مر کے بھی بجھ نہ سکی