Kishore Kumar Hits

Mooroo - Patakhi Larki şarkı sözleri

Sanatçı: Mooroo

albüm: Patakhi Larki


Or like yayy, hooo
کیا میں تھا جب وہ آئی
کیا میں ہوں جب کے وہ چلی گئی
دِل و دماغ پائے چھائ ہے پٹاخی لڑکی
تو جو نا تو من بھاۓ نا کوئی
تیرے بن سب میں کوئی نا کوئی خامی
تو بے مثال تھی معصوم جوان تھی تو لڑکی
اوروں کے پاؤں میں پھرتی
پِھر بھی تو حَسِین لگتی
میرے بھی روح و تن میں بھڑکی بجلی
لڑتی آئے ہے ہے
Or like yayy, hooo
سات سو بار نکھرے تیرے جھیلے
چاہنے والے مجھ سے نا کوئی بھڑکے
سب کی تو جان ہے مجھ سے انجان کیوں تو لڑکی
تجھ پے اکھیان اٹکتی
تجھ سے روشنی جھلکتی
شعلے تیرے مجھ پے برسیں بَدَل گرجن
واسے تو آئے ہاے ہاے
Or like yayy, hooo
اوروں سے بتی کہانی
یہ ہے داستاں پرانی
ہولے ہولے دِل سنبھلتا
اور کہیں جلتا
کرتا آئے ہاے ہاے
Or like yayy, hooo
پٹاخی،پٹاخی،پٹاخی،پٹاخی
پٹاخی،پٹاخی،پٹاخی،پٹاخی
پٹاخی،پٹاخی،پٹاخی،پٹاخی
آئے ہاے ہاے ہاے ہاے

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar