Kishore Kumar Hits

Mooroo - Kahaani Puraani şarkı sözleri

Sanatçı: Mooroo

albüm: Kahaani Puraani


پھر سے
خوابوں میں گم میں
رات پہیلی، لکھ دی اکیلی
باغوں میں بھاگوں
سوتے میں جاگوں
دور چلی جاؤں
تجھے دل سے مٹانا
اور کیسے بھلانا ماضی مجھے
کیسے ساگر میں غم ڈبانہ
پہل سے خیالوں میں گم میں
رات سہیلی، پوچھو پہیلی
راجہ اور رانی، کہانی پرانی
بیتی جوانی
مجھے رو کر ہے مسکرانا
اور کیسے بھلانا ماضی مجھے
اور کیسے ساگر میں گم ڈوب جانا
پہل سے خیالوں میں گم میں
رات پہیلی، لکھ دی اکیلی

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar