میرے خوابوں کی تو رانی میرے دِل کی تو دعا تو جو چاہے وہ مل جائے یہاں تیرا جی نہ چھوٹا ہو میری پیاری پیاری رانی تجھ پہ میرا دِل قربان اور ہمیشہ ہوں تیرے پاس خوابوں کی دنیا میں بہت دیر سے تمہیں کہنا چاہ رہا تھا مجھے مجھے تمحاری سے پیار ھے I love you مجھ سے پوچھے سارا سنسار کہاں ہے وہ دِل ربا کیا بیان کروں تیرا حُسْن و جمال کیا کہوں کے تو ہے خییال میرے دِل کو یہ بتا دے کے تو کہاں چھپا ہوا ہے مجھے راسته دکھا دے وہیں گھونسلا بنا لیں 6 ،6 ،5 ،4 ،3 ،2 ، 1 بچے ہوں گے ہمارے میری پیاری پیاری رانی تجھ پہ میرا دِل قربان ہاں ہمیشہ ہوں تیرے پاس خوابوں کی دنیا