Kishore Kumar Hits

Mehdi Maloof - Dil Khirki şarkı sözleri

Sanatçı: Mehdi Maloof

albüm: Dil Khirki


ایک ہزار جانیں ایسی
مجھ پہ سب فدا
ان سب کو الوداع
اور ایک ہزار باتیں ایسی
سب لگتی ہیں صحیح
لیکن میں مانوں گا نہیں
کیونکہ کچھ ایسے ہیں سوال
کہ جن کے ہیں جواب لفظوں میں ممکن ہی نہیں
اور کہہ دوں میں اگر
سب پاگل اس قدر
کوئی مانے گا نہیں
بس اب دل کھڑکی کو کھولو
ان دروازوں کو کھولو
بس اب دل کھڑکی کو کھولو
ان دروازوں کو کھولو
اور یہ دروازے ہیں ایسے
کہ یہ کھل جائیں اگر
تو بند یہ ہونگے نہ کبھی
اور دریا کچھ ہیں ایسے
جو نہ بہنے تھے کبھی
جب تک ہم ڈوبے تھے نہیں
اور یہ زنجیریں ہیں ایسی
یہ نہ کھلنی تھیں کبھی
اگر ہم جھکتے ہی نہیں
اور منظر یہ ہیں ایسے
یہ نہ دکھائی دینے تھے کبھی
اندر ہم گھستے اگر نہیں
بس اب دل کھڑکی کو کھولو
ان دروازوں کو بولو
بس اب دل کھڑکی کو کھولو
ان دروازوں کو کھولو
اور ہاں یہ صحراؤں میں چیخو
یہ وادیوں میں سیکھو
کہ اب دل کھڑکی کو کھولو
اور ہاں یہ صحراؤں میں چیخو
یہ تنہائیوں میں سیکھو
کہ اب دل کھڑکی کو کھولو
اور گو ہم لگتے ہیں حیران
اکیلے پریشان
لیکن ہم خوش ہیں میری جان
اور تیری آنکھیں بھی اداس
لمبے بھکرے تیرے بال
لیکن یہ سچ ہے میری جان
کہ پھول کھلتے ہی نہیں
اور ہم ملتے نہ کبھی
اگر ہم گمتے ہی نہیں
اور ایک ہزار جانیں ایسی
مجھ پہ سب فدا
ان سب کو مہدی مالوف کا الوداع
بس اب دل کھڑکی کو کھولو
بس اب دل کھڑکی کو کھولو
بس اب دل کھڑکی کو کھولو
ان دروازوں کو بولو

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar