Kishore Kumar Hits

Abdullah Qureshi - Intezaar şarkı sözleri

Sanatçı: Abdullah Qureshi

albüm: Intezaar


انتظار میں تیرے یوں سب ہے کھو دیا
جتنا بھی تھا رونا میں نے اب ہے رو لیا
زندگی کو جینا چاہا پر ڈبو دیا
جتنا بھی تھا رونا میں نے اب ہے رو لیا

ہو، راستہ جو چن لیا ہے میں نے، میری جاں
تیرا تھا کبھی نہ، وہ تو تھا ہی بس میرا
چاہ کے بھی کہہ نہ پاؤں کچھ بھی میں تجھے
تیرے آنے کی نہیں رہی طلب مجھے
ذائقہ تو چکھ لیا، زخم بھی سی لیا
جتنا بھی تھا رونا میں نے اب ہے رو لیا
انتظار میں تیرے یوں سب ہے کھو دیا
جتنا بھی تھا رونا میں نے اب ہے رو لیا

ہو، تارے جو چنے تھے میں نے تیرے ہی لیے
روز پوچھتے بھی مجھ سے، "دن وہ کیا ہوئے؟"
کیا ہوا جو دل دکھا ہے، کیا ہوا، صنم
آج بھی تیرا ہوں تیرے پیار کی قسم
مسکرا کے، سر جھکا کے زہر پی لیا
جتنا بھی تھا رونا میں نے اب ہے رو لیا
زندگی کو جینا چاہا پر ڈبو دیا
جتنا بھی تھا رونا میں نے اب ہے رو لیا
انتظار میں تیرے یوں سب ہے کھو دیا
جتنا بھی تھا رونا میں نے اب ہے رو لیا

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar