Kishore Kumar Hits

Abdullah Qureshi - Tere Liye şarkı sözleri

Sanatçı: Abdullah Qureshi

albüm: Tere Liye


جتنا بھی وقت یہ ہم نے، جیسے بھی ساتھ گزارا
میری خوشی کا عالم تُو نے کبھی نہ جانا
میرے لیے ہر اک پل تھا جیسے موج منانا
دل کی گہرائیوں میں جھانک ذرا

دھیرے سے یہ کہانی مٹنے لگی کچھ یوں کہ
سب کچھ ہے ٹوٹ گیا پر آخر میں خوش ہوں کیوں کہ
تیری خوشی میں ہی تو میری خوشی ہے
اور یہ آنسو بھی ہیں خوشی کے، بانٹ ذرا

اب مجھ کو یہ احساس ہے
ہاں، غلطی کی تھی میں نے، سچ صاف ہے
پر یہ احساس بے کار ہے
کیوں کہ اب میری سانسیں دو چار ہیں

ہاں، رب سے ایک دعا ہے
جانا ہم کو جہاں ہے
اُس دنیا میں تُو اور میں، ہم ساتھ ہوں

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar