Kishore Kumar Hits

Abdullah Qureshi - Daro Na şarkı sözleri

Sanatçı: Abdullah Qureshi

albüm: Daro Na


زندگی میں آتی ہیں مشکل گھڑیاں کبھی
ہوتی راتیں مشکل اور دن آساں نہیں
ڈرو نہ اِس مشکل وقت سے
شہروں میں، گلیوں میں سناٹے چھائے ہیں
لگتا جیسے یہاں کوئی بستا نہیں
ڈرو نہ اِس مشکل وقت سے
ڈرو نہ، یہ دن کٹ جائے گا
لڑو نہ، کل پھر سے آئے گا
ڈرو نہ، یہ دن کٹ جائے گا
لڑو نہ، کل پھر سے آئے گا

مشکلیں تو آتی ہیں، آتی رہی ہیں یہاں
حوصلے نہ ہوں گے کم اور ہمت ہے جواں
ڈرو نہ اِس مشکل وقت سے
گم جو گئے ہیں چہرے واپس آئیں گے
بجھ گئے ہیں جو دیے روشن ہو جائیں گے
ڈرو نہ اِس مشکل وقت سے
ڈرو نہ، یہ دن کٹ جائے گا
لڑو نہ، کل پھر سے آئے گا
ڈرو نہ، یہ دن کٹ جائے گا
لڑو نہ، کل پھر سے آئے گا
ڈرو نہ، یہ دن کٹ جائے گا
لڑو نہ، کل پھر سے آئے گا

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar