Kishore Kumar Hits

Abdullah Qureshi - Kitni Dair şarkı sözleri

Sanatçı: Abdullah Qureshi

albüm: Kitni Dair


خدا، جو خود محبت ہے
وہ کتنی دیر دیکھے گا
خدا، جو خود محبت ہے
وہ کتنی دیر دیکھے گا
نہیں ویران رکھے گا
بزاروں کو، مساجد کو
نہیں ویران رکھے گا
بزاروں کو، مساجد کو
خدا، جو خود محبت ہے
وہ کتنی دیر دیکھے گا

خدا کو رحم آنا ہے
خدا کو رحم آئے گا
خدا کو رحم آنا ہے
خدا کو رحم آئے گا
وہ رحمت سے بھرا خود ہے
وہ سب کو معاف کر دے گا
خدا، جو خود محبت ہے
وہ کتنی دیر دیکھے گا

فقط تم حوصلہ رکھنا
خدا پر تم یقیں رکھنا
فقط تم حوصلہ رکھنا
خدا پر تم یقیں رکھنا
جھکا کے سر کو سجدے میں
خدا سے رابطہ رکھنا
خدا، جو خود محبت ہے
وہ کتنی دیر دیکھے گا
خدا، جو خود محبت ہے
وہ کتنی دیر دیکھے گا
خدا، جو خود محبت ہے
وہ کتنی دیر دیکھے گا

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar