Kishore Kumar Hits

Uzair Jaswal - Intezar şarkı sözleri

Sanatçı: Uzair Jaswal

albüm: Lovestruck


سب کہتے ہیں کہ پیار تو بار بار ہوتا ہے
پِھر میرا دِل تیرا کیوں انتظار کرتا ہے
سب کہتے ہیں کہ پیار تو بار بار ہوتا ہے
پِھر میرا دِل تیرا کیوں انتظار کرتا ہے
ہَم ملے
تو دِل کِھلے
ساری دنیا بھول کر
ہَم اک دوجے کی آنكھوں میں یوں گم گم ہوئے
And غائب ہووے
میرے دِل کی دھڑکنیں
زندگی کے سارے لمحے تجھے دیئے
میں نے
سب کہتے ہیں کہ پیار تو بار بار ہوتا ہے
پِھر میرا دِل تیرا کیوں انتظار کرتا ہے
سب کہتے ہیں کہ پیار تو بار بار ہوتا ہے
پِھر میرا دِل تیرا کیوں انتظار کرتا ہے
جب تم گئے
ہَم بکھر گئے
تو نئے جو یہ دِل تھا توڑا
تو پِھر یہ کبھی نا جڑ پائے
پر ہَم ہَم چلے
چلتے رہے
تیرے بن پِھر جینا سیکھا
گر کے پِھر یوں اٹھنا سیکھ لیا
تیرے بنا
سب کہتے ہیں کہ پیار تو بار بار ہوتا ہے
پِھر میرا دِل تیرا کیوں انتظار کرتا ہے
سب کہتے ہیں کہ پیار تو بار بار ہوتا ہے
پِھر میرا دِل تیرا کیوں انتظار کرتا ہے
سب کہتے ہیں کہ پیار تو بار بار ہوتا ہے
پِھر میرا دِل تیرا کیوں انتظار کرتا ہے
سب کہتے ہیں کہ پیار تو بار بار ہوتا ہے
پِھر میرا دِل تیرا کیوں انتظار کرتا ہے

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar