Kishore Kumar Hits

Uzair Jaswal - Khazana şarkı sözleri

Sanatçı: Uzair Jaswal

albüm: Na Bhulana


تم میری جانا مجسے دور نہیں جانا
تم سے بہار ہے تم سب سے قیمتی خزانہ
تم میری جانایوں نہ مجسےروٹھ جانا
تم سے شروع ہے تم پے ختم یہ فسانہ
بھاگوں میں بھاگوں بھاگوں تیرے پیچھے
میری تو دنیا ہو گیی ہے اوپر نیچے
بتا دے تو کیسا تونے جادو کیا
راتوں کو جاگوں میں اب تیرے لئے
دن میں بھی تارے دیکھوں آگے پیچھے
سب کہیں کے پگلا سا بن گیا
کیسے کہوں
تو میرا جینے کا سہارا
دل کا میرے بن تیرے کہیں نہیں گزارا
تم میری جانا مجسے دور نہیں جانا
تم سے بہار ہے تم سب سے قیمتی خزانہ
تم میری جانا یوں نہ مجسے روٹھ جانا
تم سے شروع ہے تم پےختم یہ فسانہ
آنکھوں میں تیری ایسا جادو کوئی
کہے بنا بھی که دیں وو باتیں ساری
میں کھو جاؤں جب تو دیکھے مجھے
ہاتھوں میں ہاتھ لئے ہم چلتے رہیں
جھومتے ناچتے ہستے رہیں
لیکن پڑھونگا کب
کے تو نہ مجکو ملنا
کیسے کہوں
تو میرا جینے کا سہارا
دل کا میرے بن تیرے کہیں نہیں گزارا
تم میری جانا مجسےدور نہیں جانا
تم سےبہار ہے تم سب سے قیمتی خزانہ
تم میری جانا یوں نہ مجسے روٹھ جانا
تم سے شروع ہے تم پے ختم یہ فسانہ
تم پےشروع ہے تم پے ختم یہ فسانہ

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar