رات چلی ہے جھوم کے راہوں کو تیری چوم کے آ بھی جا، آ بھی جا آ بھی جا، آ بھی جا ♪ ہے، چپکے سے آ کر آنچل تُو رکھ دے آنکھوں پر آنچل تُو رکھ دے آنکھوں پر کھویا ہوا ہوں چونکا دے مجھ کو چھیڑ کر چونکا دے مجھ کو چھیڑ کر شانوں پہ میری بانہیں ہوں تیری دیکھوں جو تجھ کو گھوم کے آ بھی جا، آ بھی جا رات چلی ہے جھوم کے ♪ پھر بانہوں میں تیری کتنی حسین رات ہے کتنی حسین رات ہے خوابوں میں میرے کیسی انوکھی بات ہے کیسی انوکھی بات ہے مہکی ہوائیں تجھ کو بلائیں آنکھوں کو میری چوم کے آ بھی جا، آ بھی جا آ بھی جا، آ بھی جا ♪ ہو، ایسے نہ دیکھو خود کو میں بھول جاؤں گی خود کو میں بھول جاؤں گی یوں بھیگی رات میں ملنے میں پھر نہ آؤں گی ملنے میں پھر نہ آؤں گی تنہا ہوں سوچو، رستہ نہ روکو ہاتھوں کو میرے چوم کے آ بھی جا رات چلی ہے جھوم کے راہوں کو تیری چوم کے آ بھی جا، آ بھی جا