تجھ کو بھی بنایا اللہ نے مجھ کو بھی بنایا اللہ نے او، تجھ کو بھی بنایا اللہ نے مجھ کو بھی بنایا اللہ نے تجھے حسن دیا، مجھے عشق دیا تجھے حسن دیا، مجھے عشق دیا سب کھیل رچایا اللہ نے تجھ کو بھی بنایا اللہ نے مجھ کو بھی بنایا اللہ نے ♪ "لہرا کے چلو، بل کھا کے چلو لہرا کے چلو، بل کھا کے چلو" قدرت نے کہا یہ موجوں سے "جھک کر اِنھیں چومو،" پھر یہ کہا سورج کی چمکتی کرنوں سے سورج ہے کہاں، موجیں ہیں کہاں او، سورج ہے کہاں، موجیں ہیں کہاں دونوں کو ملایا اللہ نے تجھے حسن دیا، مجھے عشق دیا سب کھیل رچایا اللہ نے تجھ کو بھی بنایا اللہ نے مجھ کو بھی بنایا اللہ نے ♪ تُو ناز و ادا میں ڈوبی ہے ہم ناز و ادا کے دیوانے جب شمع کہیں بھی روشن ہو فوراً پہنچے سب پروانے بندوں کی بھلا کیا طاقت او، بندوں کی بھلا کیا طاقت یہ قانون بنایا اللہ نے تجھے حسن دیا، مجھے عشق دیا تجھے حسن دیا، مجھے عشق دیا سب کھیل رچایا اللہ نے تجھ کو بھی بنایا اللہ نے مجھ کو بھی بنایا اللہ نے او، تجھ کو بھی بنایا اللہ نے مجھ کو بھی بنایا اللہ نے