Kishore Kumar Hits

Naheed Niazi - Mein Nashey Ke Raat Hoon şarkı sözleri

Sanatçı: Naheed Niazi

albüm: Kale Log (Original Motion Picture Soundtrack)


میں نشے کی رات ہوں
بڑھ کے مجھ کو تھام لے
دل تمھارے پاس ہے جب
زندگی سے کام لے
میں نشے کی رات ہوں

ذرا آنکھ سے آنکھ ملا لے
اک تیر جگر پہ کھا لے
اک تیر جگر پہ کھا لے
ذرا آنکھ سے آنکھ ملا لے
اک تیر جگر پہ کھا لے
اک تیر جگر پہ کھا لے
پیار میں بد نام ہیں ہم
تُو بھی یہ الزام لے
میں نشے کی رات ہوں

میں پیار کی ہوں انگڑائی
محفل کو سجانے آئی
محفل کو سجانے آئی
میں پیار کی ہوں انگڑائی
محفل کو سجانے آئی
محفل کو سجانے آئی
چھوڑ سب کچھ سوچنا اب
مسکرا کے جام لے
میں نشے کی رات ہوں

یہ ساتھ کبھی نہ چھوٹے
یہ خواب کبھی نہ ٹوٹے
یہ خواب کبھی نہ ٹوٹے
یہ ساتھ کبھی نہ چھوٹے
یہ خواب کبھی نہ ٹوٹے
یہ خواب کبھی نہ ٹوٹے
آؤ، گیسوؤں کی چھاؤں میں تُو
دو گھڑی آرام لے
میں نشے کی رات ہوں
بڑھ کے مجھ کو تھام لے
دل تمھارے پاس ہے جب
زندگی سے کام لے
میں نشے کی رات ہوں

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar