Kishore Kumar Hits

Barkat Ali Khan - Donon Jahan Teri şarkı sözleri

Sanatçı: Barkat Ali Khan

albüm: Classics of Ustad Barkat Ali Khan


دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے
وہ جا رہا ہے کوئی شبِ غم گزار کے
وہ جا رہا ہے کوئی شبِ غم گزار کے
ویراں ہے مے کدہ...
ویراں ہے مے کدہ، خم و ساغر اداس ہیں
تم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے
تم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے
تم کیا گئے کہ روٹھ...
اک فرصتِ گناہ ملی...
اک فرصتِ گناہ ملی، وہ بھی چار دن
...وہ بھی چار دن
اک فرصتِ گناہ ملی، وہ بھی چار دن
دیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے
دیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے
...پروردگار کے
دیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے
بھولے...
بھولے سے مسکرا تو دیے...
بھولے سے مسکرا تو دیے تھے وہ آج، فیضؔ
بھولے سے مسکرا تو دیے تھے وہ آج، فیضؔ
مت پوچھ ولولے دلِ ناکردہ کار کے
مت پوچھ ولولے دلِ ناکردہ کار کے
مت پوچھ ولولے دلِ نا...
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے
وہ جا رہا ہے کوئی شبِ غم گزار کے
وہ جا رہا ہے کوئی...

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar