Kishore Kumar Hits

GhulamAbbas - Dekh Kar Tujh Ko şarkı sözleri

Sanatçı: GhulamAbbas

albüm: Classics of Ghulam Abbas

بھول سکتا نہیں دل میرا محبت تیری
آج جو کچھ بھی ہوں میں یہ ہے عنایت تیری

دیکھ کر تجھ کو میں غم دل کے بھلا دیتا ہوں
دیکھ کر تجھ کو میں غم دل کے بھلا دیتا ہوں
رات دن تجھ کو میں جینے کی دعا دیتا ہوں
دیکھ کر تجھ کو میں غم دل کے بھلا دیتا ہوں
رات دن تجھ کو میں جینے کی دعا دیتا ہوں
دیکھ کر تجھ کو میں غم دل کے بھلا دیتا ہوں

تیرے ہونٹوں پہ نئے پھول کھلانے کے لیے
تیرے ہونٹوں پہ نئے پھول کھلانے کے لیے
تجھ کو دنیا میں جدا سب سے بنانے کے لیے
پیار اپنا تیری آنکھوں میں سجا دیتا ہوں
دیکھ کر تجھ کو میں غم دل کے بھلا دیتا ہوں

چھین سکتا نہیں اب مجھ سے میرا پیار کوئی
چھین سکتا نہیں اب مجھ سے میرا پیار کوئی
پیار کی راہ میں آئے گی نہ دیوار کوئی
میں قسم کھا کے زمانے کو بتا دیتا ہوں
دیکھ کر تجھ کو میں غم دل کے بھلا دیتا ہوں
رات دن تجھ کو میں جینے کی دعا دیتا ہوں
دیکھ کر تجھ کو میں غم دل کے بھلا دیتا ہوں

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar