Kishore Kumar Hits

A. Nayyar - Pagal Bewaqoof (from "Ambar") şarkı sözleri

Sanatçı: A. Nayyar

albüm: A. Nayyar Sings Film Hits


پاگل، بے وقوف، ادھر آ
آ گیا
یہ پیار ویار
میرے دل میں بار بار یہ کیا ہوتا ہے؟
مجھے سمجھا دے نا
تمھیں سمجھاتا ہوں
دو دل ملتے ہیں
تو پھول کھلتے ہیں
تو پھول کھلتے ہیں
پھر دل زور شور سے دھڑکتا ہے
کچھ سمجھی ہو تم؟
کچھ سمجھی تو ہوں
پہلے تو یہ دل کی حالت نہیں تھی
بے چین رہنے کی عادت نہیں تھی
اب کیا یہ ہونے لگا؟
ارے، دل یہ کوئی گیت کہتا نہیں تھا
پہلے کوئی دل میں رہتا نہیں تھا
اب کوئی رہنے لگا
مارے گئے، یہ کیا ہوا!
دل تھا تیرا، میرا ہوا
آئے گا اب تو مزہ!
پاگل، بے وقوف، ادھر آ
آ گیا
یہ پیار ویار
میرے دل میں بار بار یہ کیا ہوتا ہے؟
مجھے سمجھا دے نا
ہو، تمھیں سمجھاتا ہوں
کیوں ہیں گلابی یہ آنکھوں کے ڈورے؟
کیوں تھرتھراتے ہیں یہ ہونٹ گورے؟
مجھ کو نہیں ہے پتا
ارے، اک بار بانہوں میں آ کے تو دیکھو
نظروں سے نظریں ملا کے تو دیکھو
چل جائے گا سب پتا، ہاں
اتنی تو میں پاگل نہیں
میں ہوں جواں، تم ہو حسیں
پھر کیوں رہیں ہم جدا؟
پاگل، بے وقوف، ادھر آ
آ گیا
یہ پیار ویار
میرے دل میں بار بار یہ کیا ہوتا ہے؟
مجھے سمجھا دے نا
اوہو، تمھیں سمجھاتا ہوں
صورت سے لگتے ہو تم پورے joker
مجھ سے ملو اپنے چہرے کو دھو کر
آئینہ دیکھو ذرا
اے ہے ہے، چہرہ نہیں، تم میرے دل کو دیکھو
کچھ میرے بارے میں فرصت سے سوچو
لڑکا نہیں میں برا
اچھائی بھی کوئی نہیں
ارے، کر لے میرے دل کا یقیں
یہ تو تیرا ہو گیا
پاگل، بے وقوف، ادھر آ
آ گیا
اب جا
جاؤں؟ جاؤں؟ جاؤں؟
ہاں ہاں، جا

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar