Kishore Kumar Hits

Mohd. Rashid Azam - Ae Rab-E-Jahan Panjtan Paak şarkı sözleri

Sanatçı: Mohd. Rashid Azam

albüm: Shaida-e-Karbla Ki Yaad Mein Vol. 10 - Islamic Naats

اللّٰہ، اللّٰہ، اللّٰہ میرے اللّٰہ
اللّٰہ، اللّٰہ، اللّٰہ میرے اللّٰہ، اللّٰہ
اے ربِ جہاں پنجتنِ پاک کا صدقہ
اے ربِ جہاں پنجتنِ پاک کا صدقہ
اِس قوم کا دامن غمِ شبیر سے بھر دے
اِس قوم کا دامن غمِ شبیر سے بھر دے
بچوں کو عطا کر علی اصغر سا تبسم
بچوں کو عطا کر علی اصغر سا تبسم
بوڑھوں کو علی ابنِ مظاہر کی نظر دے
اللّٰہ، اللّٰہ، اللّٰہ میرے اللّٰہ
اللّٰہ، اللّٰہ، اللّٰہ میرے اللّٰہ، اللّٰہ
کمسن کو ملے ولولاء عون و محمد، عون و محمد
کمسن کو ملے ولولاء عون و محمد
ہر ایک جواں کو علی اکبر سا جگر دے
اللّٰہ، اللّٰہ، اللّٰہ میرے اللّٰہ
اللّٰہ، اللّٰہ، اللّٰہ میرے اللّٰہ، اللّٰہ
ماؤں کو ملے ثانیئے زہرا کا سلیقہ کا، زہرا کا سلیقہ کا
ماؤں کو ملے ثانیئے زہرا کا سلیقہ کا
بہنوں کو سکینہ کی دعاؤں کا اثر دے
اللّٰہ، اللّٰہ، اللّٰہ میرے اللّٰہ
اللّٰہ، اللّٰہ، اللّٰہ میرے اللّٰہ، اللّٰہ
جو پردہء زینب کی وفادار ہیں مولا، وفادار ہیں مولا
جو پردہء زینب کی وفادار ہیں مولا
محفوظ رہیں ایسی خواتین کے پردے
اللّٰہ، اللّٰہ، اللّٰہ میرے اللّٰہ
اللّٰہ، اللّٰہ، اللّٰہ میرے اللّٰہ، اللّٰہ
مولا تجھے زینب کی اسیری کی قسم ہے، اسیری کی قسم ہے
مولا تجھے زینب کی اسیری کی قسم ہے
بے جرم اسیروں کو رہائی کی خبر دے
اللّٰہ، اللّٰہ، اللّٰہ میرے اللّٰہ
اللّٰہ، اللّٰہ، اللّٰہ میرے اللّٰہ، اللّٰہ
جو دین کے کام آئے وہ اولاد عطا کر، وہ اولاد عطا کر
جو دین کے کام آئے وہ اولاد عطا کر
جو محفلِ سرکار کے خاطر ہوں وہ گھر دے
اللّٰہ، اللّٰہ، اللّٰہ میرے اللّٰہ
اللّٰہ، اللّٰہ، اللّٰہ میرے اللّٰہ، اللّٰہ
مفلس پہ درر الجواہر کی ہو بارش، جواہر کی ہو بارش
مفلس پہ درر الجواہر کی ہو بارش
مقروض کا ہر قرض ادا غیب سے کر دے
اللّٰہ، اللّٰہ، اللّٰہ میرے اللّٰہ
اللّٰہ، اللّٰہ، اللّٰہ میرے اللّٰہ، اللّٰہ
منظور ہے خوابوں میں ہی آقا کی زیارت، آقا کی زیارت
منظور ہے خوابوں میں ہی آقا کی زیارت
پرواز کی خواہش ہے نہ جبرائیل کے پر دے
اللّٰہ، اللّٰہ، اللّٰہ میرے اللّٰہ
اللّٰہ، اللّٰہ، اللّٰہ میرے اللّٰہ، اللّٰہ
جس در کے سوالی ہیں فرشتے بھی، بشر بھی، فرشتے بھی، بشر بھی
جس در کے سوالی ہیں فرشتے بھی، بشر بھی
آوارہِ منزل ہوں مجھے بھی وہی در دے
اللّٰہ، اللّٰہ، اللّٰہ میرے اللّٰہ
اللّٰہ، اللّٰہ، اللّٰہ میرے اللّٰہ، اللّٰہ
سر پر ہو سدا پرچمِ اسلام کا سایہ، اسلام کا سایہ
سر پر ہو سدا پرچمِ اسلام کا سایہ
محسن کی دعا ختم ہے اب اِس کو اثر دے
اللّٰہ، اللّٰہ، اللّٰہ میرے اللّٰہ
اللّٰہ (اللّٰہ، اللّٰہ، اللّٰہ میرے اللّٰہ)
اللّٰہ (اللّٰہ، اللّٰہ، اللّٰہ میرے اللّٰہ)
میرے اللّٰہ!

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar