Kishore Kumar Hits

Khwaja Khurshid Anwar - Aa Gaye Ghar Aa Gaye şarkı sözleri

Sanatçı: Khwaja Khurshid Anwar

albüm: Immortal Melodies Of Khwaja Khurshid Anwar Vol -1


آ گئے...
آ گئے، ہاں، آ گئے، گھر آ گئے
سجن پردیسی، بلم پردیسی
آ گئے، ہاں، آ گئے، گھر آ گئے
بلم پردیسی، سجن پردیسی
آ گئے...

سنو، سنو، ساون کی گھٹائیں کیا گائیں
پیا ملن کے گیت سنا کے مجھ کو مست بنائیں
برس رہی ہیں رس کی بوندیں
پیار کے بادل اچھل گئے
ہاں، آ گئے، گھر آ گئے
سجن پردیسی، بلم پردیسی
آ گئے، ہاں، آ گئے، گھر آ گئے
بلم پردیسی، سجن پردیسی
آ گئے...

بن بن آج میرے ساجن کی دھوم مچی ہے
ٹھہر، ہوا کے جھونکے، تجھ میں ان کی مہک رچی ہے
تُو جو مجھ سے چھو کر گزرا
میں سمجھی وہ آ گئے
ہاں، آ گئے، گھر آ گئے
سجن پردیسی، بلم پردیسی
آ گئے، ہاں، آ گئے، گھر آ گئے
بلم پردیسی، سجن پردیسی
آ گئے...

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar