Kishore Kumar Hits

Khwaja Khurshid Anwar - O' Jane Wale Re şarkı sözleri

Sanatçı: Khwaja Khurshid Anwar

albüm: Melodies Of Khwaja Khurshid Anwar Vol -1


او جانے والے رے
ٹھہرو ذرا، رک جاؤ، لوٹ آؤ
او جانے والے رے
ٹھہرو ذرا، رک جاؤ، لوٹ آؤ

اک بات میری سن جانا، سن جانا
میں تم کو صدائیں دیتی ہوں
میرا بچپن تم نے بھلایا، بہت تڑپایا
میں پھر بھی دعائیں دیتی ہوں
بھول جانے والے رے
اور مجھے نہ تڑپاؤ، لوٹ آؤ
او جانے والے رے
ٹھہرو ذرا، رک جاؤ، لوٹ آؤ

میں نے پیار کیا دکھ پایا، دکھ پایا
تم حال نہ میرا جان سکے
میں تو درد کی دھن میں کھوئی، چھما چھم روئی
پر تم نہ مجھے پہچان سکے
ترسانے والے رے
آو، گلے لگ جاؤ، لوٹ آؤ
او جانے والے رے
ٹھہرو ذرا، رک جاؤ، لوٹ آؤ

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar